یوکرائن جنگ کے دہانے پر ..... یاسر چغتائی

ukrine jang.jpg
،روس کے ساتھ گزشتہ لڑائی کے دوران 14 ہزار افراد مارے گئے تھے
روس اور یوکرائن کے درمیان جنگ کا سا سماں ہے ۔
یوکرائن Ú©Û’ مشرقی علاقے ''ڈونباس‘‘ میں روسی Ø+مایت یافتہ باغیوں اور یوکرینی فوج Ú©Û’ درمیان جھڑپیں مسلسل بڑھ رہی ہیں۔ متنازعہ علاقے میں دو پڑوسیوں Ú©Û’ درمیان سالوں سے Ú†Ù„ÛŒ آئی ہلکی Ù¾Ú¾Ù„Ú©ÛŒ لڑائی ایک بار پھر شدت اختیار کر Ú†Ú©ÛŒ ہے، برطانوی جریدے کا کہنا ہے کہ ''روسی افواج Ú©ÛŒ نقل Ùˆ Ø+مل جارØ+انہ ہونے Ú©Û’ باعث جنگ دنوں Ú©ÛŒ بات ہے، برطانوی فوج بھی ہائی الرٹ ہے‘‘۔گزشتہ کئی ماہ سے روس یوکرائن Ú©Û’ مشرقی علاقے Ú©Û’ ساتھ سرØ+د پر اپنی فوجی تعداد بڑھاتا جا رہا ہے۔ 2014 Ú©Û’ بعد یہ پہلا موقع ہے کہ اس سرØ+د پر روس Ú©Û’ فوجیوں Ú©ÛŒ تعداد ایک لاکھ Ú©Û’ قریب جا پہنچی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رس Ù†Û’ ''BUK‘‘ نامی میزائل بھی بھجوا دیئے ہیں یہ وہی میزائل ہیں جن Ú©ÛŒ مدد سے روس Ù†Û’ ملیشیاء کا بوئنگ طیاری مار گرایا تھا۔ امریکہ کئی ایسی ویڈیوز بھی دیکھنے Ú©Ùˆ ملیں جہاں ٹرینوں اور گاڑیوں میں بھاری اسلØ+ہ بھر کر اس سرØ+د تک پہنچایا جا رہا ہے،بی ون لڑاکا طیاروں Ù†Û’ بھی روسی علاقے میں ،مگر یوکرائن Ú©ÛŒ سرØ+د Ú©Û’ قریب پروازیں شروع کر دی ہیں۔ اس Ú©Û’ بعد سے تشویش Ú©ÛŒ ایک نئی لہر دوڑ گئی ہے ۔جلتی پر تیل کا کام یوکراینی صدر Ú©Û’ دونباس Ú©Û’ Ø+الیہ دورے Ù†Û’ کیا۔ جہاں انھوں Ù†Û’ اعلان کیا کہ یوکرائن Ú©ÛŒ نیٹو میں شمولیت جلد ہو جائے Ú¯ÛŒ اور اس علاقے میں امن آجائے گا، کیونکہ اس جنگ Ú©Û’ خاتمے کا واØ+د راستہ یہی کہ یوکرائن نیٹو کا Ø+صہ بن جائے گا۔ جس پر روس Ú©ÛŒ جانب سے سخت رد عمل سامنے آیا، روسی وزارت خارجہ Ú©ÛŒ ترجمان ماریہ ذاخروف Ù†Û’ کہا کہ یوکرائن Ú©ÛŒ نیٹو میں شمولیت علاقے میں امن نہیں بلکہ کشیدگی Ú©Ùˆ مزید ہوا دے گی۔ جو کہ ایک بڑی جنگ Ú©ÛŒ صورتØ+ال اختیار کر سکتی ہے۔ اور ان Ø+الات میں یوکرائن Ú©ÛŒ سالمیت Ú©Ùˆ شدید خطرہ ہوگا۔Ø+الیہ ہفتوں میں اس متنازعہ علاقہ میں روس Ú©Û’ Ø+مایت یافتہ باغیوں اور یوکرینی فوجیوں Ú©Û’ درمیان جھڑپیں بھی تیز ہوئیں، گزشتہ چند دنوں میں 25 یوکرینی فوجی ہلاک ہو Ú†Ú©Û’ ہیں۔
جب اس فوجی نقل Ùˆ Ø+رکت پر جرمن چانسلر اینجلہ مرکل Ù†Û’ روسی صدر سے فون پر رابطہ کیا تو انہوںنے کہا کہ '' روس اپنے ملک میں اپنی فوج Ú©Ùˆ کسی بھی وقت، کسی بھی جگہ بھیجنے میں آزاد ہے ‘‘۔اینجلہ مرکل Ú©Û’ پاس اس بات کا کوئی جواب نہ تھا۔
مغربی میڈیا Ù†Û’ اس پر تبصرہ کرتے ہوئے کہ ''مغربی دنیا Ú©ÛŒ خالی خولی باتیں روس Ú©Ùˆ ڈرا نہیں سکتیں۔مغرب زیادہ سے زیادہ اقتصادی پابندیاں لگا سکتا ہے لیکن 2014Ø¡ میں Ù„Ú¯Ù†Û’ والی پابندیوں کا تاØ+ال روس پر کوئی منفی اثر نہیں پڑا‘‘۔
روسی پریس سیکرٹری دیمتری پیسکوف Ù†Û’ روسیوں Ú©ÛŒ نسل Ú©Ø´ÛŒ Ú©Û’ Ø+والے سے کہا کہ '' یہاں بوسنیا (خاص طور پر گائوںسرے برینکا)جیسی نسل Ú©Ø´ÛŒ کا خدشہ ہے، اس صورت میں روسی مداخلت ناگزیر ہو جائے Ú¯ÛŒ ‘‘ ۔روسی صدر پیوٹن Ú©Û’ مشیر دیمتری کا کہنا ہے کہ روس ہر صورت اپنے شہریوں Ú©Û’ دفاع کیلئے مداخلت کرتا رہے گا۔ ساتھ ہی انھوں Ù†Û’ خبردار بھی کیا ہے کہ کشیدگی میں اضافہ 'یوکرائن Ú©Û’ خاتمے‘‘ کا آغاز ہوگا اور گولی ٹانگ پر نہیں بلکہ سیدھا چہرے پر ماری جائے گی۔ روس Ù†Û’ پہلی بار تسلیم کر لیا کہ اس چھوٹے سے ایک گائوں میں 1995Ø¡ میں آٹھ ہزار بوسنیائی مسلمان ذبØ+ کر دیئے گئے تھے۔
بلوم برگ Ù†Û’ بگڑتی ہوئی صورتØ+ال Ú©Û’ بارے میں کہا کہ ''روس شائد نئے امریکی صدر Ú©Û’ اعصاب ٹسٹ کرنا چاہتا ہے،یا پھر وہ یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ مستقبل میں روس یوکرائن Ú©Û’ بارے میں مزید سخت موقف اختیار کرنے والاہے‘‘۔ ادھر سینئر یوکراینی فوجی افسر کا بھی کہنا ہے کہ '' روس فوج Ú©ÛŒ نقل Ùˆ Ø+مل توقع سے کہیں زیادہ ہے اور اس کا مقصد بظاہر جنگ Ú©Û’ سوا Ú©Ú†Ú¾ نہیں‘‘۔انہوں٠ے خدشہ ظاہر کیا کہ اگر روسی صدر Ù†Û’ Ø+ملے کاØ+Ú©Ù… جاری کیا تو یہ مئی Ú©Û’ وسط میں ہو سکتا ہے۔فی الØ+ال روسی صدر Ù†Û’ یوکرائن Ú©Û’ مشرقی ساØ+Ù„ پربØ+ریہ Ú©Ùˆ تیار Ú©Ùˆ ریڈ الرٹ کر دیا ہے Û” فوجی نقل Ø+رکت سے یوکرائن کا دارالØ+کومت کیف بھی ان Ú©Û’ نشانے پر آ گیا ہے۔یوکرائن اسلئے بھی خوفزدہ ہے کہ روس Ù†Û’2008Ø¡ میں جارجیا پر بھی اسی انداز میں دھاوا بول دیا تھا۔جریدے ''فارن پالیسی‘‘ Ù†Û’ لکھا ہے کہ عالمی تنازعات پر نظر رکھنے والی ٹیم Ú©Û’ مطابق '' روس Ù†Û’ ہتھیاروں کا بڑا ذخیرہ یوکرائن Ú©ÛŒ سرØ+د سے 155 میل اپنی سرØ+د پر پہنچا دیا ہے، فوج کا ایک Ø+صہ روسی شہر ''وورونخیف (Voronezh) میں مقیم ہے۔لہٰذا فوری Ø+ملے اور قبضے کا اندیشہ نہیں ہے۔مغربی ممالک Ú©Û’ پاس ابھی وقت ہے۔
اس تنازعے کی تاریخ کیا ہے؟
یوکرائن اور روس Ú©Û’ درمیان یہ تنازعہ مارچ 2014 میں شدت اختیار کر گیا جب یوکرائن Ú©Û’ خطے کریمیا میں روس Ù†Û’ اپنے Ø+مایت یافتہ باغیوں Ú©ÛŒ مدد سے قبضہ کر لیا تھا Û” اس سات سالہ کشیدگی Ú©Û’ دوران 13ØŒ 14 ہزار افراد مارے گئے تھے۔ یوکرائن Ú©Ùˆ تب ہی سے خوف لاØ+Ù‚ ہے کہ کہیں کریمیا جیسا سانØ+ہ پھر رونما نہ ہو جائے اور مشرقی علاقہ بھی ان Ú©Û’ ہاتھ سے نہ چلا جائے۔اس واقعے Ú©Û’ بعد یورپی یونین اور امریکہ Ù†Û’ روس پر پابندیاں بھی عائد کر دیں۔ بعدازاں یوکرائن میں صدر زیلینسکی Ù†Û’ اقتدار میں آتے ہی قیام امن کیلئے کوششیں تیز کیں، اور 2020 میں دونوں ممالک Ú©Û’ درمیان امن اور جنگ بندی Ú©Û’ معاہدے پر دستخط بھی ہوئے ØŒ لیکن تب ہی سے دونوں ممالک ایک دوسرے پر معاہدے Ú©ÛŒ خلاف ورزی کا الزام لگاتے ہیں ۔یوکرائن، مغربی ممالک اور نیٹو کا ماننا ہے کہ روس ان باغیوں Ú©ÛŒ فوجی مدد کر رہا ہے ØŒ جبکہ روس کا کہنا ہے کہ ادھر اگر کوئی فوجی ہیں بھی تو وہ رضاکار ہیں۔
کشیدگی اچانک کیوں بڑھ گئی ؟
روس Ú©Ùˆ اس بات پر بھی اعتراض ہے کہ یوکراینی صدر زیلنسکی Ù†Û’ سخت پالیسی اختیار کرتے ہوئے روسی Ú©ÛŒ Ø+مایت سے چلنے والے تین Ù¹ÛŒ ÙˆÛŒ سٹیشنوں Ú©ÛŒ بندش کا Ø+Ú©Ù… دے دیا۔ انہوںنے روس نواز رہنماء میڈووچک (Medvedchuk) Ú©Û’ ساتھ سختی کرنے کا Ø+Ú©Ù… دے دیا Û” روس میں زیلنسکی Ú©Ùˆ جارجیا Ú©Û’ سابق صدر میخائل ساکاشولی (Saakashvili) جیسا لیڈر سمجھا جا رہا ہے، جن Ú©Û’ دور میں روس Ù†Û’ جارجیا پر Ø+ملہ کر دیا تھا۔
۔2015ء میں ختم ہونے والی جنگ سات سال لڑی گئی تھی۔جس سے یوکرائن کی معیشت انتہائی خراب ہو گئی تھی۔
دنیا کیا کر رہی ہے؟
وائٹ ہاؤس Ú©ÛŒ پریس سیکریٹری جین پساکی کا کہنا تھا 2014 میں اس تنازع Ú©Û’ آغاز Ú©Û’ بعد سے روسی سرØ+د پر فی الوقت فوجیوں Ú©ÛŒ سب سے زیادہ تعداد ہے، اور امریکہ اس صورتØ+ال Ú©Ùˆ تشویش Ú©ÛŒ نگاہ سے دیکھتا ہے،انھوں Ù†Û’ یہ انتباہ بھی جاری کیا کہ یوکرائن میں روسی فوجیوں Ú©ÛŒ موجودگی Ú©Û’ پیش نظر امریکہ اپنے جنگی جہاز یوکرائن Ú©ÛŒ مدد کیلئے بھیج سکتا ہے۔ اس بات Ú©Ùˆ آگے بڑھاتے ہوئے ترکی Ú©Û’ وزیر خارجہ Ù†Û’ بتایا ہے کہ ' ' امریکہ Ù†Û’ اپنے دو جہاز (تباہ Ú©Ù† آبدوزیں )ممکنہ میدان جنگ Ú©ÛŒ جانب روانہ کر دی ہیں۔ اس ضمن میں ترکی Ú©Ùˆ باضابطہ طور پر آگاہ کیا گیا ہے Û” 1936میں ہونے والے ایک معاہدے Ú©ÛŒ رو سے امریکہ ترکی Ú©ÛŒ سمندری Ø+دود سے گزرنے Ú©Û’ لئے اسے 15دن کا پیشگی نوٹس دینے کا پابند ہے، جو دے دیا گیا ہے۔اس نقل Ùˆ Ø+رکت Ú©Ùˆ دیکھتے ہوئے روس Ù†Û’ کہا ہے کہ '' اگر امریکی فوج Ù†Û’ کسی قسم Ú©ÛŒ غیر دوستانہ پیش قدمی Ú©ÛŒ تو روس ا س کاجواب دے گا‘‘۔امریکہ Ù†Û’ یہ بھی کہا ہے کہ ''وہ تمام روسی کارروائی پر جاسوسی نظام Ú©ÛŒ مدد سے نظر رکھے ہوئے ہے‘‘۔ امریکہ Ù†Û’ کہا ہے کہ ''وہ اس علاقے میں میزائل Ø´Ú©Ù† نظام‘‘ پہنچا دے گا تاکہ یوکرائن پر Ø+ملے Ú©Ùˆ ناکام بنایا جا سکے‘‘۔جو بائیڈن انتظامیہ Ù†Û’ دنیا بھر Ú©Û’ رہنمائوں سے رابطہ بھی قائم کر لیا ہے، جلد ہی کسی مشترکہ Ø+کمت عملی کا اعلان بھی ہو سکتا ہے۔ امریکہ Ù†Û’ روس سے بھی پیش قدمی پر ''وضاØ+ت ‘‘ مانگ Ù„ÛŒ ہے جس کا روس Ù†Û’ کوئی خاطر خواہ جواب نہیں دیا۔ برطانیہ Ú©Û’ فوجی کمانڈروں Ù†Û’ بھی فوج Ú©Ùˆ ہائی الرٹ کردیا ہے کہ کسی بھی لمØ+Û’ جنگ Ú†Ú¾Ú‘ سکتی ہے ØŒ اور روس بڑا Ø+ملہ کر سکتا ہے۔جس کیلئے تیار رہنا ہوگا۔
روس اور یوکرائن Ú©ÛŒ دفاعی صلاØ+یتیں ØŸ
مغربی میڈیا کے مطابق یوکرائن اپنے موجودہ دفاعی آلات کیساتھ روس سے کسی صورت جنگ نہیں لڑ سکتا۔ رپورٹ بتاتی ہے کہ 1991 کے بعد سے یوکرائن نے اپنی فضائیہ میں کسی نئے جنگی طیارے کا اضافہ نہیں کیا، جس میں سرد جنگ کے زمانے کے ہی کل 125 جہاز موجود ہیں، اور ملک کا فقط 30کروڑ ڈالر کا دفاعی بجٹ ہے ۔ اس کے برعکس روس کے جدید جنگی ہتھیار چند ہی منٹوں میں یوکرائن کے جہازوں کا صفایا کر سکتے ہیں۔ دفاعی تجزیہ کاروں کا ماننا ہے کہ یوکرائن 'ڈرونز'کے ذریعے وہ روس کے ٹینکوں کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ یوکرائن کے پاس متبادل اور کوئی دفاعی ٹیکنالوجی نظر نہیں آتی۔غیر ملکی جریدے فوربس نے لکھا ہے کہ ''روس ڈرونز کو ناکام بنانے کے لئے ریڈیو لنکس کو جام کر سکتا ہے‘‘۔